🌾پایہ تحت، سلطان عبدالحمید🌾
👈 ترکی سلطنت خلافت عثمانیہ کے آخری خلیفہ کی زندگی سے ماخوذ "پایہ تحت، سلطان عبدالحمید"_ اس ڈرامہ سیریل سے ایک ریاست کو چلانے اور عالمی سیاست کے رموز کو جاننے کے علاوہ جدید عالمی سیاسی تاریخ میں تبدیلی لانے والے محرکات کو بخوبی سمجھا جا سکتا ہے_

No comments:
Post a Comment